• What legal requirements must be fulfilled to run a home-cooked food business? - گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس کرنے کے لئے کیا قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی ہیں؟
    Feb 23 2026
    In Australia, starting a home-cooked food business requires meeting specific legal, educational, and safety requirements. According to professional chef Nadia Khan, this includes food safety training, relevant certification, council approval, and compliance with health and hygiene standards. Listen to more in this podcast. - آسٹریلیا میں گھر کے پکائے ہوئے کھانے کا بزنس شروع کرنے کے لیے مخصوص قانونی، تعلیمی اور حفاظتی تقاضے پورے کرنا ضروری ہوتے ہیں۔ پروفیشنل شیف نادیہ خاں کے مطابق اس میں فوڈ سیفٹی کی تربیت، متعلقہ سرٹیفیکیشن، صحت اور صفائی کے معیارات کی پابندی شامل ہے۔ اس کے علاوہ مقامی کونسل کی انسپیکشن، باقاعدہ اجازت نامہ، اور کئی صورتوں میں کمرشل کچن کے استعمال کی شرط بھی ہو سکتی ہے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    11 Min.
  • How to stay fit while fasting and managing worship, work, and rich foods? - عبادات، کام اور چٹپٹی افطاری کا طویل دسترخوان: روزے دار فٹنس کیسے برقارار رکھیں؟
    Feb 20 2026
    During Ramadan, many Muslims struggle to maintain their diet, fitness, and overall health due to a busy schedule and altered daily routine. Professional fitness trainer and nutritionist Saniya Kiyani shares expert advice for Muslims in Australia on maintaining fitness while fasting — listen to this podcast to learn more. - رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غذا، فٹنس اور صحت پر توجے نہیں دے پاتیں۔ پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خواتین کو روزوں کے ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کے لئے کیا ماہرانہ مشورے دیتی ہیں، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    18 Min.
  • Deaf Reach: Transforming education and employment for the Deaf - ڈیف ریچ:ایک منفرد فلاحی پروگرام جو سماعت سے محروم افراد کو تعلیم کے ساتھ روزگار بھی فراہم کررہا ہے
    Feb 16 2026
    The Deaf Reach Program provides education and employment opportunities for hearing-impaired individuals in Pakistan. Led by Canadian-born Daniel Marc Lanthier, who is currently visiting Australia, the initiative runs multiple campuses, satellite schools, and digital classrooms, offering scholarships to over 3,200 students. - ڈینیئل مارک لانتھیئر 30 سال سے زائد عرصے سے سماعت سے محروم بچوں کی تعلیم اور روزگار کے پروگرام پر کام کررہے ہیں۔ ڈیف ریچ پروگرام ( Deaf Reach Program) کے تحت پاکستان میں 9 مرکزی کیمپس، 50 سیٹلائٹ اسکولز، اور20 سے ذیادہ ڈیجیٹل کلاس رومز چلائے جا رہے ہیں۔3,200 سے زائد طلبہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں، جن میں 98 فیصد اسکالرشپ پر ہیں۔آسٹریلیا کے دورے پر آئے ہوئے ڈینئل مارک سے مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    17 Min.
  • Dental care out of reach for many - but Victoria's Smile Squad has a solution - بہت سے افراد کے لیے ڈینٹل کیئر ناممکن مگر وکٹوریہ میں ایک گروپ کس طرح اس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟
    Feb 16 2026
    This week marks World Oral Health Day but for many Australians, cost of living pressures are putting a trip to the dentist out of reach. A new Victorian initiative is bringing dental care to schools, and fast-tracking the recognition of qualifications for overseas-trained dentists. - آسٹریلیا میں رہنے والے بہت سے افراد کے لئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث ڈینٹسٹ کے پاس جانا ممکن نہیں رہا۔وکٹوریہ کا ایکگروپ ڈینٹل کیئر کو اسکولوں کی دہلیز تکلا رہا ہے اور بیرونِ ملک تربیت یافتہ ڈینٹسٹس کی اسناد کی منظوری کے عمل کو تیز کر رہا ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    5 Min.
  • Balancing work and family expectations in Australia: How migrant women can cope with mental stress - آسٹریلیا میں کام اور خاندانی توقعات میں توازن: تارکینِ وطن خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتی ہیں؟
    Feb 9 2026
    Migrant women’s mental health is closely tied to the constant balancing of tradition, migration, and personal identity. Psychologist Samara Shiraz explains that silent mental exhaustion and social isolation can negatively affect well-being, while the right support systems and self-awareness can build resilience. Learn more in this podcast, also available as a video on YouTube. - تارکینِ وطن خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت اور ذاتی شناخت کے بیچ مسلسل توازن سے جڑی ہے۔ماہرِ نفسیات سمارا شیراز وضاحت کرتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی ذہنی صحت کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ اور خود آگہی مضبوطی دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں جس کی ویڈیو بھی یو ٹیب پر موجود ہے۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    13 Min.
  • تارکین وطن خواتین،آسٹریلیا آکر اپنی روایات اور نئی ذمےداریوں کے درمیان ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹیں؟
    Feb 9 2026
    ماہرِ نفسیات سمارا شیراز کے مطابق خواتین کی ذہنی صحت روایت، ہجرت، خاندانی ذمہ داریوں اور ذاتی شناخت کے درمیان مسلسل توازن کا نام ہے۔ وہ بتاتی ہیں کہ خاموش ذہنی تھکن، سماجی تنہائی، اور غیر واضح حدود خواتین کی فلاح کو متاثر کرتی ہیں، جبکہ درست سپورٹ سسٹمز اور خود آگہی انہیں مضبوط بناتے ہیں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    13 Min.
  • Why protecting self-respect is crucial for the mental health of migrants with disabilities? - تارکینِ وطن معذورین کی ذہنی صحت کے لئے دیگر ضروریات کے ساتھ ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھنا کیوں اہم ہے؟
    Feb 2 2026
    According to psychologist Shagufta Alam, well-being in disability goes beyond medical care and includes dignity, autonomy, and social inclusion. The right support and attention to mental health are essential for both individuals and caregivers. Learn more in this podcast. - ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق معذوری کے ساتھ فلاح و بہبود طبی دیکھ بھال سے بڑھ کر عزت، خودمختاری اور سماجی شمولیت کا نام ہے۔ درست سپورٹ اور ذہنی صحت پر توجہ فرد اور دیکھ بھال کرنے والوں دونوں کے لیے ضروری ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    12 Min.
  • Belly fat loss starts in the kitchen, not just the gym: Fitness influencer and Mr Universe explain - صحت مند غذا اور لائف اسٹال پر توجہ دیے بغیر صرف پیٹ کم کرنے کا ٹارگٹ اکثر ناکام کیوں رہتا ہے؟
    Jan 27 2026
    Many people worry about abdominal fat and spend time and money on various methods to reduce it, but Mr Australia, Mr Universe 2024, and fitness influencer Hasnain Vali Karimi says a healthy lifestyle starts in the kitchen, not the gym. What does a healthy lifestyle really mean, and how can you become physically and mentally fit? Find out in this podcast. - اکثر لوگ اپنے پیٹ پر چڑھی چربی سے پریشان رہتے ہیں اوربیشتر نکلے پیٹ کو کم کرنے کے لئے طرح طرح کے آزمائیشی ٹوٹکوں پرپیسہ ضائع کرتے ہیں مگر مسٹر آسٹریلیا ، مسٹر یونیورس 2024 اور فٹنس انفلوئنسر حسنین ولی کریمی کہتے ہیں کہ صحت مند طرزِ زندگی کی ابتدا جمِ سے نہیں کچن سے ہوتی ہے۔ آخر صحت مند طرزِ زندگی کا مطلب کیا ہےاور صحت مند غذا کے ذریعے جسمانی اور ذہنی طور پر کیسے فٹِ رہا جا سکتا ہے۔جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    13 Min.