Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا Titelbild

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا

Von: SBS
Jetzt kostenlos hören, ohne Abo

Über diesen Titel

In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Hygiene & gesundes Leben
  • Aged care reforms: Who will pay more under the new system? - ایجڈ کیئر اصلاحات: نئے نظام کے تحت ضیف اور معمر افراد کی دیکھ بھال کے لئے زیادہ ادائیگی کون کرے گا؟
    Nov 2 2025
    A long-awaited Aged Care Act comes into force today [[Nov 1]], four years after a Royal Commission recommended major reforms to the sector. The federal government says it will give older Australians more choice and access to in-home support, but there are concerns many people will end up paying more for care. - طویل انتظار کے بعد ایجڈ کیئر ایکٹ یکم نومبر سے نافذ ہو گیا ہے،چار سال قبل رائل کمیشن کی جانب سے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کے بعد یہ قانون متعارف کروایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ قانون بزرگ آسٹریلین باشندوں کو گھروں میں دیکھ بال کی بہتر خدمات تک رسائی دے گا، تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بہت سے افراد کو دیکھ بھال کی زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    7 Min.
  • پاکستان رپورٹ: خوف نہیں، آگاہی ضروری، پاکستان میں بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز پر ماہرین کا انتباہ
    Oct 29 2025
    بریسٹ کینسر اعداد و شمار سے بڑھ کر ہر گھر کی کہانی بنتا جا رہا ہے، یہ کینسر اب ملک میں خواتین میں پائے جانے والا سب سے عام اور جان لیوا مرض بن چکا ہے
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    5 Min.
  • سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں
    Oct 16 2025
    آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    7 Min.
Noch keine Rezensionen vorhanden