Khutabat e Khilafat Titelbild

Khutabat e Khilafat

Khutabat e Khilafat

Von: Rahimia Institute of Quranic Sciences
Jetzt kostenlos hören, ohne Abo

خطبات خلافت بسلسلہ افکار امام شاہ ولی اللہ رمضان المبارک 1443 مقرر: مفتی عبد الخالق آزاد رایٗے پوری ، مسند نشین سلسلہٗ عالیہ رحیمیہ رایٗے پور۔ پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرانیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute Twitter: @rahimia© 2021 Rahimia Institute of Quranic Sciences Islam Spiritualität
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
    Jun 30 2026
    خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
    خُطبہ 121:
    مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7)
    صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان
    خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء
    بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت
    ✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل
    ✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا
    ✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد
    ✔️ ۳) نبی اکرمؐ کی فراست سے حضرت ابوبکرؓ کی فراست کی مشابہت
    ✔️ ۴) صدیقؓ کا فرامینِ رسول اللہؐ کے رمز و اشارات سے غرض و مقصد کو سمجھ لینا
    ✔️ ۵) پوشیدہ حوادثات و واقعات کا مُکاشَفہ
    ✔️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی قوتِ عملیہ کی مشابہت کے چند شواھد
    ✔️ طریقتِ و احسانِ حضرت ابوبکر صدیقؓ کے چند مقامات و حالات
    ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توحید
    ✔️ صدیقِ اکبرؓ کی صفا قلب (دل کی صفائی و ستھرائی) کی دو صفتیں
    ✔️ محبتِ خاصہ کے لوازمات
    ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ توکل و ورع کے چند واقعات
    ✔️ صدیق اکبرؓ کی دعا نیز لایعنی گفتگو سے زبان کی حفاظت کی کیفیت
    ✔️ صدیق اکبرؓ کی تواضع و انکساری کی حالت
    ✔️ مخلوقِ خدا پر شفقت اور نفسانی لذّات مبتلانہ ہونے کی حالت
    ✔️ حضرت ابوبکرؓ کا مقامِ رضا و تسلیم اور اپنے ارادے کی سرے سے نفی
    ✔️ زہد و تقویٰ، خوفِ الہی، عبرت، عجب و تکبر سے مبرّا ہونے اور گریہ زاری کی حالت
    ✔️ مخلوقِ خدا کی منفعت و نفع رسانی کے لیے کام کرنے کا مقام
    ✔️ ترکِ سوال اور خلوصِ نیت کی حالت

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    1 Std. und 47 Min.
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد
    Jun 30 2026
    خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
    خُطبہ 120:
    مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6)
    *مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد*
    *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
    *بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء
    *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*
    ✔️ 31) حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا
    ✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا
    ✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول
    ✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ
    ✔️ 35) غزوہ طائف میں حضرت ابوبکرؓ کو میسر آنے والی شاندار فضلیتیں
    ✔️ 36) غزوہ تبوک کے موقع پر چند امتیازی خصوصیات
    ✔️ 37) سب سے پہلے امیرِ حج کی فضلیت کی فضیلت کا حصول
    ✔️ حضرت ابوبکرؓ کو معزول کرکے حضرت علیؓ کو امیرِ حج مقرر کرنا؛ ایک بڑے مغالطے اور غلط فہمی کا تحقیقی جائزہ
    ✔️ حضرت علیؓ کا اسی حج کے موقع پر حضورؐ کا نمائندہ بن کر چند اعلانات کرنا اور حضرت ابوبکرؓ کی نیابت میں فریضہ حج ادا کرنا
    ✔️ اس شبہے کو دور کرنے کا ایک اہم ترین طریقہ
    ✔️ 38) خطبہ حجة الوداع میں حضورؐ کے ہمراہ اور ازواجِ مطہرات کے ساز و سامان کی ذمہ داری
    ✔️ 39) انحضرتؐ کی اپنی مرض الوفات کے ایام میں صدیقِ اکبرؓ پرخاص عنایات و توجہات
    ✔️ پہلا نکتہ: تئیس سالہ دورِ نبوی میں سب سے زیادہ مُصاحِب و مُعاوِن‘ صدیقِ اکبرؓ
    ✔️ دوسرا نکتہ: حضرت ابوبکرؓ کی اعانت و خدمت کی فرمانِ نبیؐ سے گواہی
    ✔️ ایک اہم نکتہ؛ ان اعمال سے صدیقؓ کے بلند مرتبہ مقام پر فائز ہونے اور مقاصد میں کامیابی کے حصول کی گواہی
    ✔️ حضرت ابوبکرؓ کی صحبتِ دائمی اور اخلاص کی حالت‘ چند واقعات بطور شواھد
    ✔️ محمد بن سیرینؒ کے قول کی تشریح

    بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
    https://www.rahimia.org/
    https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
    https://www.youtube.com/@rahimia-institute
    منجانب: رحیمیہ میڈیا

    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    1 Std. und 37 Min.
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی
    Jun 30 2026
    خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 119: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5)مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی✔️ 14) صدیق اکبرؓ کا اعلاءِ کلمۃ اللہ کیلئے فارس کے روم پر غلبہ والے قصے میں شرط لگانا نیز مذکورہ قصے کا پس منظر✔️ 15) حضورؐ اور صدیق اکبر ؓکا قیامِ مکہ کی مدت میں صبح وشام ایک دوسرے کے گھر میں تشریف لےجانا✔️ 16) حضرت خدیجہؓ کی وفات کے بعد صدیق اکبرؓ کی حضرت عائشہؓ کے آپؐ کے نکاح میں لانے کی گفتگو میں حد ِادب کی رعایت اور تعاون✔️ 17) حضرت ابوبکر صدیقؓ‘ واقعۂ معراج کے اول مصدِّق✔️ 18) موسمِ حج میں قبائل عرب کو دعوت دینے میں نبی کا رفیق ہونا✔️ 19) ہجرتِ مدینہ کے وقت حضورﷺ کی رفاقت✔️ 20) غزوۂ بدر میں صدیق اکبرؓ کے نمایاں مآثر، مناقب و اعزازات کا ظہور✔️ پہلا اعزاز : ثانی اثنینؓ کا عریش میں انحضرت ﷺ کے ساتھ ہونا✔️ دوسرا اعزاز: حضورؐکی دعا کی قبولیت کا الہام‘ حضرت ابوبکرؓ کے دل پر ہونا✔️ یہ فراست ’’وحی باطنی‘‘ ہے: امام دہلویؒ کا دیگر احادیث سے اس پر استدلال و تائید پیش کرنا✔️ تیسرا اعزاز: بدر کے میمنہ کی قیادت صدیق اکبرؓ کو دینا جن کے ہمراہ میکائیلؑ تھے✔️ چوتھا اعزاز : اسیرانِ بدر کے بارے حضرت ابوبکر صدیقؓ کا مشورہ قبول کرنا اور حضرت عیسیٰ علیہ الصلوة والسلام سے تشبیہ دینا✔️ 21) حضرت ابوبکرصدیقؓ کو غزۂ احد میں فضائلِ عظیمہ کا حصول✔️ پہلی فضیلت: نبی ﷺ کی حفاظت کی انتہائی سعی و کوشش کرنا✔️ احد میں لوگ فرار نہیں ہوئے بلکہ منتشر ہوئے؛ روایت میں موجود لفظ ”جال” کی وضاحت✔️ دوسری فضیلیت: کفار قریش، نبی کے بعد سب سے نمایاں فرد صدیق اکبرؓ کو سمجھتے تھے؛ ابو سفیانؓ کے احد کے موقع پر اعلان کے پس منظر میں شواہد✔️ تیسری فضیلت: احد میں کفار کے تعاقب میں نبیؐ کے ساتھ صدیق اکبرؓبھی موجود تھے✔️ 22) غزوۂ خندق میں لشکر کے ایک حصے کی نگرانی کا سپرد ہونا✔️ 23) واقعۂ افک میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کو بعض نمایاں فضائل کا حاصل ہونا؛ اطاعت و فرمانبرداری رسول اور تسلیم و فدائیت✔️ 24) صلحِ حدیبہ میں حضرت ابوبکرصدیقؓ کے مناقبِ جمیلہ کا ظاہر ہونا✔️ 25) غزوۂ خیبر میں حضرت ابوبکرصدیقؓ سے ولی عہد جیسا معاملہ26) سریہ بنی فزارہ پر صدیق اکبرؓ کو امیر بنانا✔️ 27) ملوکِ آفاق (شاہانِ عجم) کو خط لکھنے کے موقع پر حضرات شیخینؓ کو بطور فرستادہ نہ بھیجنے پر اپنا کان و آنکھ قرار دینا✔️ 28) رسول اللہﷺ کا حضرات شیخینؓ سے مشورہ کرنا✔️ 29) کلمۂ صالح المؤمنین سے مراد ‘حضرت ابوبکرؓ و حضرت عمرؓ✔️ 30) صدیقِ اکبرؓ کا نبی اکرمؐ کے راز کی حفاظت کی انتہائی کوشش کرنابروقت مطلع ہونے کے ...
    Mehr anzeigen Weniger anzeigen
    1 Std. und 42 Min.
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
Noch keine Rezensionen vorhanden