6. خُدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد میں قائم کِیا گیا ہے اب تک ہمارے لئے مؤثرہے
Artikel konnten nicht hinzugefügt werden
Der Titel konnte nicht zum Warenkorb hinzugefügt werden.
Der Titel konnte nicht zum Merkzettel hinzugefügt werden.
„Von Wunschzettel entfernen“ fehlgeschlagen.
„Podcast folgen“ fehlgeschlagen
„Podcast nicht mehr folgen“ fehlgeschlagen
-
Gesprochen von:
-
Von:
Über diesen Titel
پیدائش کی کتاب کے سترھویں باب میں، ختنے کا عہد جو خُد انے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا ہمیں روحانی ختنہ دِکھاتا ہے جس کے وسیلہ سے خیمۂاِجتماع میں اُن کے قربانی کے برّہ کے سَر پر اُن کے ہاتھوں کو رکھنے کی معرفت اور اِس طرح اُن کے گناہ اِس پر لادنے کے وسیلہ سے اسرائیلیوں کے تمام گناہ کاٹے جاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، عہد جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ باندھا گناہ کی قربانی اور سوختنی قربانی کی قبل از وقت بشار ت تھی۔ وعدہ جو خُدا نے ختنہ کے ساتھ ابرہامؔ سے کِیا، کہ وہ اُس کا اور اُس کی اولاد کا خُدا ہو گا، خیمۂاِجتماع کے لحاظ سے،پیشنگوئی کی گئی تھی، کہ ابرہامؔ کی اولاد کو اُس کے سَر پر اپنے ہاتھوں کو رکھنے کے وسیلہ سے اپنی قربانی کے برّے پر اپنے گناہوں کو لادنا تھا۔ ہمیں یقیناً احساس کرنا اور یقین رکھنا چاہیے کہ مزیدبرآں، یہ ہمیں دِکھاتا ہے کہ نئے عہدنامہ کے دَورمیں یِسُوعؔ یوحنا ؔسے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ دُنیا کے تمام گناہوں کو اُٹھائے گا۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
